Capricorn 2019 Horoscope In Urdu Burj e Jaddi 2109 برج جدی اردو میں پڑھیں Life Of Capricorn
جو بچے 23 دسمبر سے لیکر 20 جنوری میں پیدا ھوتے ھیں ان کا برج جدی ھو تا ھے -علم نجوم میں برج جدی کا دسواں برج ھے-اس برج کی شکل بکری سے ملتی ھے-اس برج میں کل 17 ستارے ھیں-اس برج میں بہت مشہور شخصیات پیدا
ھوئی ھیں
Personality Of Capricorn People In Urdu
برج جدی کے حامل افراد عملی اور حقیقت پسند ھوتے ھیں Capricorn Horoscope
- کے حامل افراد کسی حد تک غیر جذباتی ھوتے ھیں یہ لوگ وفادار اور شرمیلےھوتے ھیں Capricorn
غیر جذباتی ھونے کی وجہ سے یہ لوگ کسی حد تک سرد مزاجی کا مظاہرہ کرتے ھیں یہ لوگ ہمیشہ آگے بڑھنے کے والے طریقے سوچتے رہتے ھیں برج جدی کے حامل افراد لوگ ذہین اور جلد سیکھنے والے ھوتے ھیں

0 coment�rios: