Rajni Kant & Akshy Kumar Movie 2.0Release Date WatchTrailer
رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم 0۔2 کے ٹریلر نے ریلیز ھوتے ہی ھر طرف دھوم مچادی یہ فلم 29 نومبر کو ریلز کی جائے گی-اس فلم کا بجٹ 543 کڑوڑ ھے یہ فلم میگا بجٹ میں شمار کی جا رہی ھے- اس فلم میں اکشے کمار ولن کےروپ میں نظر آئیں گے
You can Watch The Trailer Of 2.0 @ www.meriupdate.com
ٹریلر کے ریلز ھونے کے چند گھنٹوں میں ہی اس کو 30 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکاھے
پاکستان مسلسل گیارہ ٹی ٹونٹی انیگیزجیت گیا۔ ایک اور بڑی فتح پاکستان کے نام، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سۓ شکست دے دی۔ پاکس...
پاکستان مسلسل گیارہ ٹی
ٹونٹی انیگیزجیت گیا۔ ایک اور بڑی فتح پاکستان کے نام، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹ سۓ شکست دے دی۔ پاکستان نے بعد
میں بیٹنگ کرتے ھوے صرف چار وکٹوں کے نقصان پر سکور چیز کر لیا۔ نیوزی لینڈ پاکستان سے ابھی تک کوی ٹی ٹونٹی میچ نہیں جیت سکا ھے
The First Folding Smart Phone ! دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ھونے والا سمارٹ فون چائنہ بڑی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رھا ھے- اب چائنہ ...
The First Folding Smart Phone ! دنیا کا سب سے پہلا فولڈ ھونے والا سمارٹ فون
چائنہ بڑی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رھا ھے- اب چائنہ کی ایک کمپنی نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلہ مچادیا ھے اور دنیا کا سبسے پہلا سمارٹ فون ایجاد کر لیا ھے - یہ فون اگلے ماہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ھو گا-یہ فون چائنہ کی کمپنی ریول نے بنایا ھے-یہ فون فولڈ ھو سکتا ھے اور 2 لاکھ مرتبہ فولڈ کرنے سے بھی خراب نہیں ھو گا
Tehrik E Labaik Protests Continues In Different Cities Against Asia Release تحریک لبیک نے آج جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں آسی...
Tehrik E Labaik Protests Continues In Different Cities Against Asia Release
تحریک لبیک نے آج جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف احتجاج جاری رکھا۔ اسلام آباد اور لاھور کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کی وجہ سے راستے بند رھے جس کی وجہ سے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات برقرار رہیں-حکو مت کی پرامن مذاکرات کی کوشش جاری -احتجاج کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رھے اور دفاتر میں بھی حاضری کی شرح نہایت کم رہی-عدالتوں میں کیس التوا کے شکار ھو گئے-
آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے Educational Institutions Would Remain Close On Friday 2,November,2018 حکومت اور تحریک لبیک میں مذکر...
Educational Institutions Would Remain Close On Friday 2,November,2018
حکومت اور تحریک لبیک میں مذکرات کی ناکامی کے بعد آج جمعہ کے دن احتجاج میں شدت آنے کے مکان کے بعد مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے-اس حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ھے آج پنجاب اور بلوچستان بھر میں تمام تعلیمی بند رہیں گے جبکہ کراچی کے علاوہ سندھ حکومت کا تمام سکول کھلے رکھنے کا اعلان کیا ھے
Follow Us
Follow MeriUpdate.Com to Get Latest Updates