Ads

CSE

Showing posts with label Hair Health. Show all posts

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم: ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ ا...

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu

Best Hair Growth Serum Remedy

بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم:

ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ اس میں قدرتی طور پر ایسےاجزا موجود ھوتے ہیں جو بالوں کو برھانے میں مدد دیتے ھیں۔ اور بالوں کی خشکی بھی ختم کر دیتے ھیں۔ بالوں کئ افزاش اور گرتے بالوں میں یہ سیریم انتہای مفید ھے۔ اس جیل سے بال بہت ھی نرم و ملام ھو جایں گے ۔ بالوں کی بہتر نشونما کی لیے اس جیل کو استعمال کرتے رہیں۔ ایلوویرا کا بالوں اور سر کی جلد پر کوی براثر نہیں پڑتا۔

اجزاء

Best Hair Growth Serum Remedy

ایلوویرا جیل
وٹامن ای کیپسول  تین عدد
ناریل کا تیل دو چمچ
آملہ کا تیل ایک عدد

طریقہ استعمال

ایلوویرا جیل حسب ضرورت (اتنی جیل نکال لیں جتنی آپ کے سر کے بالوں  پر آسانی سے لگ جاٰے)
جیل کوبلینڈر میں ڈال کر اچھئ طرح پیسٹ بنا لیں۔ اتنا باریک ھو کے باقی چیزیں اس میں آسانی سے مکس ھو جاٰیں۔
اس جیل میں وٹامن ای کیپسول  ، ناریل کا تیل، آملہ کا تیل، ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں لگاٰیں۔ اور ہلکے ھاتھوں سے بالوں میں مساج کرتے رہیں۔
دو گھنٹے تک یہ سیرم بالوں میں لگا رہنے دیں۔
کوشش کریں اس کا استعمال ہفتے میں دو دفعہ کریں۔

Home Remedy For White And Damaged hairs In Urdu گرتے اور سفید بالوں کے لیے بالوں کا گرنا آجکل بہت ذیادہ ہو گیا ھے اور وقت سے...


Home Remedy For White And Damaged hairs In Urdu


گرتے اور سفید بالوں کے لیے

بالوں کا گرنا آجکل بہت ذیادہ ہو گیا ھے اور وقت سے پہلے بال گرنا شروع ہوگے ہیں۔ان سب کی ایک بری وجہ بیت زیادہ ذہنی دباؤ اور دماغی کمزوی ، مختف قسم کے کمیکل آستعمال کرنا ایک بڑی وجہ ھے۔ آگر آپ کے ساتھ بھی یہ ھئ مسلہ ھے تو قدرتی طریقے سے اپنے بال دوبارہ کالے کر سکتے ھیں۔
آجزاہ
میندی
دہی, دونوں برابر مقرار میں,
طریقہ استعمال
میندی، دہی دونوں برابر مقدار میں لے کر ان کو مکس کر لیں۔۔اور تین گھنٹے کے لیے پڑا رھنے دیں اس سے مہندی کا رنگ نکل آے گا۔
بالوں کئ جروں میں اس پیسٹ کو لگایں۔۔
میندی ایک گھنٹے تک لگی رہنے ریں۔۔
ہفتے مینں تیں بار یہ میندی لگایں۔ کچھ عرصے میں بال کلے ھونا شروع ھو حاءیں گے۔
سفید بالوں کے لیے تیل

آجزاء
آدھا کپ ناریل کا تیل
آیک چوتھائ کپ کڑئ پتہ
طریقہ استعمال
ناریل کا تیل، کڑئ پتہ کو کسے برتن میں پکا لیں چار سے چھ منٹ تک پکنے کے لیے رکھ دیں۔
پکنے کے بعد اس کو ٹھنڈا ھونے دیں۔
آب یہ تیل بالوں کی جڑوں میں لگایں۔
نوٹ
کری پتہ کو تیل میں ھے رھنے دیں




How To Stop Hair Falling With Home Remedies: بالوں کا گرنا آج کل بھت زیادھ عام ھو گیا ھے۔ ھم یھاں آپ کو بتا یُیں گے بالوں کے گرنے ک...

How To Stop Hair Falling With Home Remedies:

How To Stop Hair Falling


بالوں کا گرنا آج کل بھت زیادھ عام ھو گیا ھے۔ ھم یھاں آپ کو بتا یُیں گے بالوں کے گرنے کی وجٖہ ،اوربالوں کوگرنے 
سے کیسے بچا جا سکتے ھیں۔ 

بالوں کے گرنے کی وجہ۔


  سگیڑٹ نوشی کرنے سے بال زیادھ گرتے ھیں  

رات کو زیادھ دٰٓیر تک جاگنا

بھت زیادھ شیمپو کرنا

بالوں پرکوی جیل استعمال کرن  ا

سر کی طرف خون کی روانی میں کمی

  وٹامن اے ،سی، ای کی کمی

مورسی وجۃ

ڈٰٰٰٰٰٰیپرشن اور ذہنی دباوُ

بالوں کوگرنے سے کیسے بچا جا سکتے ھیں۔

پیاذ کا پانی بالوں کی جڑون مین لگایں

آپ یوگا کے وہ آسن کرئیں جس سے خون کی روانی سر کی ظرف ذیادھ بھڑ سکے۔ ھای بلڈ پریشر کے لوگ یہ عمل ڈاکٹر کے مشورے کے بعد کریں۔

آملے کا تیل بالوں کی جڑوں میں لگانے سے بالوں کی افزائیش میں اضافہ ہوتا ھے

دیسی انڈے میں دہی اوربادام کا تیل مکس کر کے لگانے سے بال گرنا کم اور چمک آ جاتی ھے۔

زیادہ سے زیادھ  پھل اور ہری سبزیاں  استعمال کریں جن میں وٹامن اے ،ای ، اور سی کی مقدار موجود ہوں