Ads

CSE

Showing posts with label Beauty Tips. Show all posts

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم: ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ ا...

Fast Hair growth Serum Home Remedy In Urdu

Best Hair Growth Serum Remedy

بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم:

ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ کارآمد ھے۔ اس میں قدرتی طور پر ایسےاجزا موجود ھوتے ہیں جو بالوں کو برھانے میں مدد دیتے ھیں۔ اور بالوں کی خشکی بھی ختم کر دیتے ھیں۔ بالوں کئ افزاش اور گرتے بالوں میں یہ سیریم انتہای مفید ھے۔ اس جیل سے بال بہت ھی نرم و ملام ھو جایں گے ۔ بالوں کی بہتر نشونما کی لیے اس جیل کو استعمال کرتے رہیں۔ ایلوویرا کا بالوں اور سر کی جلد پر کوی براثر نہیں پڑتا۔

اجزاء

Best Hair Growth Serum Remedy

ایلوویرا جیل
وٹامن ای کیپسول  تین عدد
ناریل کا تیل دو چمچ
آملہ کا تیل ایک عدد

طریقہ استعمال

ایلوویرا جیل حسب ضرورت (اتنی جیل نکال لیں جتنی آپ کے سر کے بالوں  پر آسانی سے لگ جاٰے)
جیل کوبلینڈر میں ڈال کر اچھئ طرح پیسٹ بنا لیں۔ اتنا باریک ھو کے باقی چیزیں اس میں آسانی سے مکس ھو جاٰیں۔
اس جیل میں وٹامن ای کیپسول  ، ناریل کا تیل، آملہ کا تیل، ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں لگاٰیں۔ اور ہلکے ھاتھوں سے بالوں میں مساج کرتے رہیں۔
دو گھنٹے تک یہ سیرم بالوں میں لگا رہنے دیں۔
کوشش کریں اس کا استعمال ہفتے میں دو دفعہ کریں۔

Cucumber And Lemon Natural Toner For Face In Urdu کھیرے کا ٹونر جلد کی حفاظت کے لیے: کھیرا ایک ایسی سبزی ھے جس میں قدرتی طور پر ایس...

Cucumber And Lemon Natural Toner For Face In Urdu

Cucumber And Lemon Natural toner For Face

کھیرے کا ٹونر جلد کی حفاظت کے لیے:
کھیرا ایک ایسی سبزی ھے جس میں قدرتی طور پر ایسے اجزا موجود ھوتے ھیں جو چہرے کے لیے بہت مفید ھوتے ھیں۔
کھیرے کے اثرات قدرتی تور پر ٹھنڈے ھوتے ھیں۔ کھیرا نہ صرف کھانے میں مفید حے بلکہ اس کا ٹونر بنا کر چہرے پر لگایا جاتا ھے اس ٹونر سے جلد کو تازگی ملتی ھے ، چہرے کے داغ دھبے ، چھیاں اور دانے نکلنا بھی ختم ھو جاتے ھیں۔ گرمیوں میں تیز سورج کی روشنی کئ وجہ سے چہرہ جھلس جاتا ھے جس کئ وجہ سے چہرے کی تازجی ختم ھو جاتی ھے۔ چہرے کو تروتازہ رکھنے کے لیے کھیرا کا ٹونر استعمال کریں۔ اس ٹونر کا فاءدہ سے چہرہ کی چکنائ مکمل ٹور پر ختم ھو جاتی ھے۔
اجزاء:
Cucumber And Lemon Natural toner For Face

کھیرا یک عدد
عرق گلاب تین چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
طریقہ
کھیرا کو چھیل کر آس کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ ؒلیں۔
کھیرے کو جوسر مشین میں ڈال کر اس کا جوس بنا لیں۔
جوس بنا کر اس کو جوس کو چھان لیں۔
اب اس میں لیمو کا رس اور عرق گلاب ملا دیں۔
اس ٹونر کو کسی سپرے والئ بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔
آنکھیں بند کر کے اس ٹونر کو اپنے چہرے پر لگا لیں۔
اس تونر کو چار سے پانچ دن تک استعمال کریں اور پھر نیا بنا لیں اور ٹونر والی بوتل فریج میں رکھیں۔
دن میں دو سےتین دفعہ لگایں۔


Home Remedy For White And Damaged hairs In Urdu گرتے اور سفید بالوں کے لیے بالوں کا گرنا آجکل بہت ذیادہ ہو گیا ھے اور وقت سے...


Home Remedy For White And Damaged hairs In Urdu


گرتے اور سفید بالوں کے لیے

بالوں کا گرنا آجکل بہت ذیادہ ہو گیا ھے اور وقت سے پہلے بال گرنا شروع ہوگے ہیں۔ان سب کی ایک بری وجہ بیت زیادہ ذہنی دباؤ اور دماغی کمزوی ، مختف قسم کے کمیکل آستعمال کرنا ایک بڑی وجہ ھے۔ آگر آپ کے ساتھ بھی یہ ھئ مسلہ ھے تو قدرتی طریقے سے اپنے بال دوبارہ کالے کر سکتے ھیں۔
آجزاہ
میندی
دہی, دونوں برابر مقرار میں,
طریقہ استعمال
میندی، دہی دونوں برابر مقدار میں لے کر ان کو مکس کر لیں۔۔اور تین گھنٹے کے لیے پڑا رھنے دیں اس سے مہندی کا رنگ نکل آے گا۔
بالوں کئ جروں میں اس پیسٹ کو لگایں۔۔
میندی ایک گھنٹے تک لگی رہنے ریں۔۔
ہفتے مینں تیں بار یہ میندی لگایں۔ کچھ عرصے میں بال کلے ھونا شروع ھو حاءیں گے۔
سفید بالوں کے لیے تیل

آجزاء
آدھا کپ ناریل کا تیل
آیک چوتھائ کپ کڑئ پتہ
طریقہ استعمال
ناریل کا تیل، کڑئ پتہ کو کسے برتن میں پکا لیں چار سے چھ منٹ تک پکنے کے لیے رکھ دیں۔
پکنے کے بعد اس کو ٹھنڈا ھونے دیں۔
آب یہ تیل بالوں کی جڑوں میں لگایں۔
نوٹ
کری پتہ کو تیل میں ھے رھنے دیں




Home Made Face Mask For Acne And Oily Skin                                                                                              ...


Home Made Face Mask For Acne And Oily Skin                         

                                                                                                        فیس ایکنی ماسک

            Home Made face Mask For acne

  

ایکنی تب ھوتی ھے جب آپ کی جلد بہت زیادہ ہو اور اس کیآیک بڑی وجہ معدہ یعنی ہاٖضما کا خراب ہونا ہے۔آگر آپ چیاتے ھیں کے آپ کی جلد ایکنی ختم ھو جاے تو آس موسم کی سبزیاں اور پھل کھایئں اور اپنی غزآ کو متوآزن کریئں۔ آور دن میں آٹھ سے دس گلاس پانی پیئں۔
ایکنئ ختم کرنے کے لیے یہ گھریلو ماسک آستعمال کریں۔

آجزء

آدھا کپ بیسن
روغن بادام دو بڑے چمچ
ہلدی ایک چمچ
دودھ حسب ضرووت پیسٹ بنانے کے لے

طریقہ استعمال

بیسن، روغن بادام،  ہلدی، دودھ ان سب چیزوں کو ملا کر آیک ںرم پیسٹ بنا لیں۔
ماسک کواچھی طرح چہرۓ پر لگا لیں
جب یہ ماسک سوکھ جاے  تو انگلیوں کو گیلا کر کے چہرے پر دو تین منٹ تک مساج کریں۔
آب آپ سادہ پانی سے چہرہ ردھو لین۔
یہ ماسک ہفتے میں دو بار لگایں۔
 

Quick Acne Treatment In Urdu چہرے کے دانے ختم کرنے کا مفید ٹوٹکہ جب چیرے پر دانے نکل آتے ھیں تو بازاری کریمیں استعمال کرنے سے دانے...


Quick Acne Treatment In Urdu

Quick Acne Treatment At Home


چہرے کے دانے ختم کرنے کا مفید ٹوٹکہ

جب چیرے پر دانے نکل آتے ھیں تو بازاری کریمیں استعمال کرنے سے دانے ختم تو ھو جاتے ھٰیں لیکن بعد میں دوبارہ بڑے اور زیادہ نکل آتے ھیں۔ کریموں میں ایسے کیمیکل استعمال ھوتے ھیں جو جلد کے لیے انتہای نقصان دہ ھوتے ھیں۔ چہرے کو ان کیمیکل سے بچائیں اور قدرتی گھریلوں ٹوٹکے استعمال کریں جس سے چہرے کی رونق برقرار رہے۔

شہد؛

Quick Acne Treatment At Home With Honey

چہرے کے دانے ختم کرنے کے لیے  دانوں پر تھڑآ سا شہد لگایں اور شہد کے سوکھنے تک لگا رہنے دیں۔
جب شہد قدرتی طریقے سے خشک ھو جائے تو چہرا اچھی طرح دھو لیں۔
یہ عمل کچھ روز کرنے سے دانے ہمیشہ کے لیے ختم ھو جایئں گے۔

سیب کا سرکہ

Quick Acne Treatment At Home With Apple Vinegar

دانے ختم کرنے کے لیے سیب کا سرکہ سب سے زیادہ مفید ھے۔
سیب کا سرکہ چیرے سے تمام جراثیم ختم کر دیتا ھے۔
چہرے  کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور کسی کپڑے سے اچھی طرح خشک کر لیں۔
ایک چمچ سیب کا سرکہ میں تین چمچ پانی مکس کر لیں۔ اور روئ کی مدد سےاس مکسچر کو اپنے دانوں پر لگا لیں۔
لگانے کے بعد جب سوکھ جاے تو فوراَ دھو لیں۔
یہ عمل دن میں تین دفعہ کریں۔

ایلوویرا جیل:

Quick Acne Treatment At Home With Aloe vera gel

 ایلوویرا جیل دانے ختم کرنے اور چہرے کی چکنای ختم کرنے کے لیے بہت مفینٓد ھے۔
ایلوویرا جیل کو دانوں پر لگاٰیں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں تین گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔
ایلوویرا  جیل کو عام دنون میں بھی استعمال کر سکتے ھیں۔



فیس وائٹنگ ماسک اکثر اوقات زیادہ دھوپ کی وجہ سے چہرے کا رنگ خراب ہو جاتا ھے۔ آج ھم آپ کو چہرے کے لیے  ایک زبردست ماسک   بنانا بتاءیں ...


فیس وائٹنگ ماسک

اکثر اوقات زیادہ دھوپ کی وجہ سے چہرے کا رنگ خراب ہو جاتا ھے۔ آج ھم آپ کو چہرے کے لیے  ایک زبردست ماسک
  بنانا بتاءیں گے۔ اس ماسک چہرے کا رنگ کچھ ھی دنوں میں بہت نکھر جائے گا۔

اجزاء

اسں کے لیے ھمیں تین چیزوں کی ضرورت ھو گی۔
  جو کا آٹا دو کھانے کا چمچ
دار چینی کا پاوڈر ایک چٹکی
دودھ  پیسٹ بنانے کے لیے
Beauty Tips In Urdu For Skin Whitening

طریقہ

  جو کا آٹا,  دار چینی آور دودھ ملا کران سب چیروں کو مکس کر لیں 
 ٰاس پیسٹ کو پورۓ چہرے پر دس سے پندرھ منٹ تک لگا رہرنے دیں
اس کے بعد دو سے تین مینٹ تک مساج کریں اور پھر رھو لیں
اس کے روزانہ استعمال سے چہرے کا رنگ ٹھیک ھو جاے گا اور چیرے پر چمک آ جاے گی۔
Beauty Tips In Urdu For Skin Whitening