Home Remedy For White And Damaged hairs In Urdu
گرتے اور سفید
بالوں کے لیے
بالوں کا گرنا آجکل بہت
ذیادہ ہو گیا ھے اور وقت سے پہلے بال گرنا شروع ہوگے ہیں۔ان سب کی ایک بری وجہ بیت
زیادہ ذہنی دباؤ اور دماغی کمزوی ، مختف قسم کے کمیکل آستعمال کرنا ایک بڑی وجہ
ھے۔ آگر آپ کے ساتھ بھی یہ ھئ مسلہ ھے تو قدرتی طریقے سے اپنے بال دوبارہ کالے کر
سکتے ھیں۔
آجزاہ
میندی
دہی, دونوں برابر مقرار میں,
طریقہ استعمال
میندی، دہی دونوں برابر
مقدار میں لے کر ان کو مکس کر لیں۔۔اور تین گھنٹے کے لیے پڑا رھنے دیں اس سے مہندی
کا رنگ نکل آے گا۔
بالوں کئ جروں میں اس پیسٹ
کو لگایں۔۔
میندی ایک گھنٹے تک لگی
رہنے ریں۔۔
ہفتے مینں تیں بار یہ میندی
لگایں۔ کچھ عرصے میں بال کلے ھونا شروع ھو حاءیں گے۔
سفید بالوں کے
لیے تیل
آجزاء
آدھا کپ ناریل کا تیل
آیک چوتھائ کپ کڑئ پتہ
طریقہ استعمال
ناریل کا تیل، کڑئ پتہ کو
کسے برتن میں پکا لیں چار سے چھ منٹ تک پکنے کے لیے رکھ دیں۔
پکنے کے بعد اس کو ٹھنڈا
ھونے دیں۔
آب یہ تیل بالوں کی جڑوں
میں لگایں۔
نوٹ
کری پتہ کو تیل میں ھے رھنے
دیں



0 coment�rios: