بال لمبے کرنے کے لیے ایلوویرا سیریم:
ایلوویرا جیل بالوں کے لیے انتہائ
کارآمد ھے۔ اس میں قدرتی طور پر ایسےاجزا موجود ھوتے ہیں جو بالوں کو برھانے میں
مدد دیتے ھیں۔ اور بالوں کی خشکی بھی ختم کر دیتے ھیں۔ بالوں کئ افزاش اور گرتے
بالوں میں یہ سیریم انتہای مفید ھے۔ اس جیل سے بال بہت ھی نرم و
ملام ھو جایں گے ۔ بالوں کی بہتر نشونما کی لیے اس جیل کو استعمال کرتے رہیں۔
ایلوویرا کا بالوں اور سر کی جلد پر کوی براثر نہیں پڑتا۔
ایلوویرا جیل
وٹامن ای کیپسول تین عدد
ناریل کا تیل دو چمچ
آملہ کا تیل ایک عدد
طریقہ استعمال
ایلوویرا جیل حسب ضرورت (اتنی جیل
نکال لیں جتنی آپ کے سر کے بالوں پر آسانی
سے لگ جاٰے)
جیل کوبلینڈر میں ڈال کر اچھئ طرح
پیسٹ بنا لیں۔ اتنا باریک ھو کے باقی چیزیں اس میں آسانی سے مکس ھو جاٰیں۔
اس جیل میں وٹامن ای کیپسول ، ناریل کا تیل، آملہ کا تیل، ملا کر اچھی طرح
مکس کر لیں۔
اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں
لگاٰیں۔ اور ہلکے ھاتھوں سے بالوں میں مساج کرتے رہیں۔
دو گھنٹے تک یہ سیرم بالوں میں لگا
رہنے دیں۔
کوشش کریں اس کا استعمال ہفتے میں دو
دفعہ کریں۔


0 coment�rios: