آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
Educational Institutions Would Remain Close On Friday 2,November,2018
حکومت اور تحریک لبیک میں مذکرات کی ناکامی کے بعد آج جمعہ کے دن احتجاج میں شدت آنے کے مکان کے بعد مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے-اس حوالے سے نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ھے آج پنجاب اور بلوچستان بھر میں تمام تعلیمی بند رہیں گے جبکہ کراچی کے علاوہ سندھ حکومت کا تمام سکول کھلے رکھنے کا اعلان کیا ھے

0 coment�rios: