Tehrik E Labaik Protests Continues In Different Cities Against Asia Release
تحریک لبیک نے آج جمعہ کے روز ملک کے مختلف شہروں میں آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف احتجاج جاری رکھا۔ اسلام آباد اور لاھور کے مختلف حصوں میں جاری احتجاج کی وجہ سے راستے بند رھے جس کی وجہ سے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات برقرار رہیں-حکو مت کی پرامن مذاکرات کی کوشش جاری -احتجاج کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رھے اور دفاتر میں بھی حاضری کی شرح نہایت کم رہی-عدالتوں میں کیس التوا کے شکار ھو گئے-

0 coment�rios: