فیس وائٹنگ ماسک
اکثر اوقات زیادہ دھوپ کی وجہ سے چہرے کا رنگ خراب ہو جاتا ھے۔ آج ھم آپ کو چہرے کے لیے ایک زبردست ماسک
بنانا بتاءیں گے۔ اس ماسک چہرے کا رنگ کچھ ھی دنوں میں بہت نکھر جائے گا۔
اجزاء
اسں کے لیے ھمیں تین چیزوں کی ضرورت ھو گی۔
جو کا آٹا دو کھانے کا چمچ
دار چینی کا پاوڈر ایک چٹکی
دودھ پیسٹ بنانے کے لیے
طریقہ
جو کا آٹا, دار چینی آور دودھ ملا کران سب چیروں کو مکس کر لیں
ٰاس پیسٹ کو پورۓ چہرے پر دس سے پندرھ منٹ تک لگا رہرنے دیں
اس کے بعد دو سے تین مینٹ تک مساج کریں اور پھر رھو لیں
اس کے روزانہ استعمال سے چہرے کا رنگ ٹھیک ھو جاے گا اور چیرے پر چمک آ جاے گی۔


0 coment�rios: