Quick Acne Treatment In Urdu
چہرے کے دانے ختم کرنے کا مفید ٹوٹکہ
جب چیرے پر دانے نکل آتے ھیں
تو بازاری کریمیں استعمال کرنے سے دانے ختم تو ھو جاتے ھٰیں لیکن بعد میں دوبارہ بڑے
اور زیادہ نکل آتے ھیں۔ کریموں میں ایسے کیمیکل استعمال ھوتے ھیں جو جلد کے لیے انتہای
نقصان دہ ھوتے ھیں۔ چہرے کو ان کیمیکل سے بچائیں اور قدرتی گھریلوں ٹوٹکے استعمال کریں
جس سے چہرے کی رونق برقرار رہے۔
شہد؛
چہرے کے دانے ختم کرنے کے
لیے دانوں پر تھڑآ سا شہد لگایں اور شہد
کے سوکھنے تک لگا رہنے دیں۔
جب شہد قدرتی طریقے سے خشک
ھو جائے تو چہرا اچھی طرح دھو لیں۔
یہ عمل کچھ روز کرنے سے دانے
ہمیشہ کے لیے ختم ھو جایئں گے۔
سیب کا سرکہ
دانے ختم کرنے کے لیے سیب
کا سرکہ سب سے زیادہ مفید ھے۔
سیب کا سرکہ چیرے سے تمام جراثیم
ختم کر دیتا ھے۔
چہرے کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور کسی کپڑے سے اچھی
طرح خشک کر لیں۔
ایک چمچ سیب کا سرکہ میں
تین چمچ پانی مکس کر لیں۔ اور روئ کی مدد سےاس مکسچر کو اپنے دانوں پر لگا لیں۔
لگانے کے بعد جب سوکھ جاے
تو فوراَ دھو لیں۔
یہ عمل دن میں تین دفعہ کریں۔
ایلوویرا جیل:
ایلوویرا جیل دانے ختم کرنے اور چہرے کی چکنای ختم
کرنے کے لیے بہت مفینٓد ھے۔
ایلوویرا جیل کو دانوں پر
لگاٰیں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں تین گھنٹے بعد چہرہ دھو لیں۔
ایلوویرا جیل کو عام دنون میں بھی استعمال کر سکتے ھیں۔




0 coment�rios: