Cucumber And Lemon Natural Toner For Face In Urdu
کھیرے کا ٹونر
جلد کی حفاظت کے لیے:
کھیرا ایک ایسی سبزی ھے جس
میں قدرتی طور پر ایسے اجزا موجود ھوتے ھیں جو چہرے کے لیے بہت مفید ھوتے ھیں۔
کھیرے کے اثرات قدرتی تور
پر ٹھنڈے ھوتے ھیں۔ کھیرا نہ صرف کھانے میں مفید حے بلکہ اس کا ٹونر بنا کر چہرے
پر لگایا جاتا ھے اس ٹونر سے جلد کو تازگی ملتی ھے ، چہرے کے داغ دھبے ، چھیاں اور
دانے نکلنا بھی ختم ھو جاتے ھیں۔ گرمیوں میں تیز سورج کی روشنی کئ وجہ سے چہرہ
جھلس جاتا ھے جس کئ وجہ سے چہرے کی تازجی ختم ھو جاتی ھے۔ چہرے کو تروتازہ رکھنے
کے لیے کھیرا کا ٹونر استعمال کریں۔ اس ٹونر کا فاءدہ سے چہرہ کی چکنائ مکمل ٹور
پر ختم ھو جاتی ھے۔
اجزاء:
کھیرا یک عدد
عرق گلاب تین چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
طریقہ
کھیرا کو چھیل کر آس کے
چھوٹے ٹکڑے کاٹ ؒلیں۔
کھیرے کو جوسر مشین میں ڈال
کر اس کا جوس بنا لیں۔
جوس بنا کر اس کو جوس کو
چھان لیں۔
اب اس میں لیمو کا رس اور
عرق گلاب ملا دیں۔
اس ٹونر کو کسی سپرے والئ
بوتل میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔
آنکھیں بند کر کے اس ٹونر
کو اپنے چہرے پر لگا لیں۔
اس تونر کو چار سے پانچ دن
تک استعمال کریں اور پھر نیا بنا لیں اور ٹونر والی بوتل فریج میں رکھیں۔
دن میں دو سےتین دفعہ
لگایں۔


0 coment�rios: